عربی (اصل)
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ "مَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ, فَقَالَ لِفَاعِلِهِ: جَزَاكِ اَللَّهُ خَيْراً. فَقَدْ أَبْلَغَ فِي اَلثَّنَاءِ" } أَخْرَجَهُ اَلتِّرْمِذِيُّ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ 1 .1 - صحيح. رواه الترمذي ( 2035 )، وابن حبان ( 3404 ) وقال الترمذي: " هذا حديث حسن جيد غريب".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Usama bin Zaid (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated. "If one is done a kindness and .
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس کے ساتھ کوئی بھلائی کی جائے اور وہ بھلائی کرنے والے سے کہے 'جزاک اللہ خیراً' تو اس نے تعریف میں کمال کر دیا"۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
