عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرِ بنِ عَبْدِ اَللَّهِ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { نَحَرْنَا مَعَ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -عَامَ اَلْحُدَيْبِيَةِ: اَلْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ, وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ (1776) .4 - صحيح. رواه مسلم ( 1318 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (RAA) narrated, 'In the year of Hudaibiyah (Reconciliation), we sacrificed a camel for each seven people along with Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), and also a cow for seven. 'Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: حدیبیہ کے سال ہم نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے اور گائے سات آدمیوں کی طرف سے ذبح کی۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
