عربی (اصل)
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ - رضى الله عنه - { أَنّ امْرَأَةً ذَبَحَتْ شَاةً بِحَجَرٍ, فَسُئِلَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -عَنْ ذَلِكَ, فَأَمَرَ بِأَكْلِهَا } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ (1753) .5 - صحيح. رواه البخاري ( 9 / 631 / فتح ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ka'b bin Malik (RAA) narrated, 'A woman slaughtered a sheep with a stone, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about that and he ordered it to be eaten.' Related by Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے پتھر سے بکری ذبح کی۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے اسے کھانے کا حکم دیا۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
