عربی (اصل)
وَأَخْرَجَهُ: مِنْ حَدِيثِ اِبْنِ عَبَّاسٍ بِلَفْظٍ: نَهَى. وَزَادَ: { " وَكُلُّ ذِي مِخْلَبٍ مِنْ اَلطَّيْرِ" } (1727) .6 - صحيح. رواه مسلم ( 1934 ).
انگریزی ترجمہ
Muslim transmitted the same hadith on the authority of Hadrat Ibn 'Abbas (RAA), 'He (The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)) prohibited...' and had the additional phrase, 'and every bird with talons.'
اردو ترجمہ
مسلم نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے "منع فرمایا" کے لفظ سے روایت کیا ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے: "اور پرندوں میں سے ہر پنجے والا (شکاری پرندہ بھی حرام ہے)"۔
