عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ "لَا سَبْقَ إِلَّا فِي خُفٍّ, أَوْ نَصْلٍ, أَوْ حَافِرٍ" } رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَالثَّلَاثَةَ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّان َ 1 .1 - صحيح. رواه أحمد ( 2 / 474 )، وأبو داود ( 2574 )، والنسائي ( 6 / 226 )، والترمذي ( 1700 )، وابن حبان ( 4671 ). وقال الترمذي: "حديث حسن".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated ,”Prize money is allowed only for racing camels, shooting arrows or racing horses.” Related by Ahmad and the three lmams. Ibn Hibban graded it as Sahih.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "انعام صرف اونٹ کی دوڑ، تیر اندازی یا گھوڑے کی دوڑ میں ہے"۔ اسے احمد اور تینوں (حضرت ابوداؤد، نسائی، ترمذی) نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
