عربی (اصل)
وَفِي "اَلصَّحِيحَيْنِ" مِنْ حَدِيثٍ أَمِ هَانِئٍ: { قَدْ أَجَرْنَا مَنْ أَجَرْتِ" } 1 .1 - صحيح. وهو جزء من حديث رواه البخاري ( 3171 )، ومسلم ( ( 1 / 498 / رقم 82 ).
انگریزی ترجمہ
Al-Bukhari and Muslim transmitted in the hadith of Hadrat Umm Hani’, “We have given protection to whom you have granted (protection).”
اردو ترجمہ
صحیحین میں اُمّ المؤمنین حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی حدیث سے مروی ہے (کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا): "ہم نے اسے پناہ دی جسے تو نے پناہ دی"۔
