عربی (اصل)
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ; { أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَتَلَ يَوْمَ بَدْرٍ ثَلَاثَةً صَبْراً } أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ فِي "اَلْمَرَاسِيلِ" وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ 1 .1 - ضعيف؛ لإرساله. وهو في "المراسيل" برقم ( 337 ).
انگریزی ترجمہ
Sa'id bin Jubair (RAA) narrated, ‘The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) killed three men on the day of Badr while they were in bonds (by throwing arrows at them until they died).’ Related by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بدر کے دن تین قیدیوں کو باندھ کر قتل کیا۔ اسے حضرت ابوداؤد نے مراسیل میں ثقہ راویوں کے ساتھ روایت کیا ہے۔
