عربی (اصل)
وَعَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَضَى بِالسَّلَبِ لِلْقَاتِلِ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ 1 . وَأَصْلُهُ عِنْدَ مُسْلِمٍ 2 .1 - صحيح. رواه أبو داود ( 2719 ) في حديث طويل. 2 - صحيح. رواه مسلم ( 1753 ) ( 44 ).
انگریزی ترجمہ
'Auf bin Malik (RAA) narrated, “The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) judged that the belongings taken from the (non-Muslim enemy) killed soldier in a war, are to be given to the one who killed him.' Related by Abu Dawud. Muslim reported it as part of a long hadith.
اردو ترجمہ
حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (جنگ میں مقتول دشمن کا) سامانِ جنگ قاتل کے لیے فیصلہ فرمایا۔ اسے حضرت ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور اس کی اصل مسلم میں ہے۔
