عربی (اصل)
وَعَنْ مَعْقِلٍ; أَنَّ اَلنُّعْمَانَ بْنَ مُقَرِّنٍ قَالَ: { شَهِدْتُ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -إِذَا لَمْ يُقَاتِلْ أَوَّلَ اَلنَّهَارِ أَخَّرَ اَلْقِتَالِ حَتَّى تَزُولَ اَلشَّمْسُ, وَتَهُبَّ اَلرِّيَاحُ, وَيَنْزِلَ اَلنَّصْرُ } رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالثَّلَاثَةُ, وَصَحَّحَهُ اَلْحَاكِمُ 1 . وَأَصْلُهُ فِي اَلْبُخَارِيِّ 2 .1 - صحيح. رواه أحمد ( 5 / 444 - 445 )، وأبو داود ( 2655 )، والنسائي في "الكبرى" ( 5 / 191 )، والحاكم ( 2 / 116 ). 2 - رواه البخاري ( 3160 ) عنه قال: "ولكني شهدت القتال مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، كان إذا لم يقاتل في أول النهار انتظر حتى تهب الأرواح، وتحضر الصلوات".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ma'qil bin An-Nu‘man bin Muqarrin (RAA) narrated, ‘I witnessed (battles with) Allah’s Messenger and if he did not start fighting at the beginning of the day, he delayed the fighting till the sun had passed the meridian, and the wind blew and victory descended from Allah.” Related by Ahmad and the three Imams. Al-Hakim graded it as Sahih.
اردو ترجمہ
حضرت معقل سے روایت ہے کہ حضرت نعمان بن مقرّن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شرکت کی (اور دیکھا کہ) جب آپ دن کے شروع میں لڑائی نہ فرماتے تو لڑائی کو مؤخر فرما دیتے یہاں تک کہ سورج ڈھل جائے، ہوائیں چلیں اور نصرت نازل ہو۔ اسے احمد اور تینوں (حضرت ابوداؤد، نسائی، ترمذی) نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے اور اس کی اصل بخاری میں ہے۔
