عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ - رضى الله عنه - أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { " جَاهِدُوا اَلْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ, وَأَنْفُسِكُمْ, وَأَلْسِنَتِكُمْ" } رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَالنَّسَائِيُّ, وَصَحَّحَهُ اَلْحَاكِمُ 1 .1 - صحيح. رواه أحمد ( 3 / 124 و 153 و 251 )، والنسائي ( 6 / 7 )، والحاكم ( 2 / 81 )، وهو عند أبي داود أيضا ( 2504 ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Fight the disbelievers (polytheists) with your property, yourselves and your tongues.” Related by Ahmad, An-Nasa‘i and Al-Hakim graded it as Sahih.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مشرکین سے اپنے مالوں، اپنی جانوں اور اپنی زبانوں سے جہاد کرو"۔ اسے احمد اور نسائی نے روایت کیا ہے اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
