عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { " أَقِيلُوا ذَوِي اَلْهَيْئَاتِ عَثَرَاتِهِمْ إِلَّا اَلْحُدُودَ" } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَالنَّسَائِيُّ 1 .1 - حسن. رواه أبو داود ( 4375 )، والنسائي في" الكبرى" . وله شواهد تقويه.
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (RAA) narrated that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"Forgive the people with high moral values when they slip but not what calls for the infliction of Hudud." Related by Ahmad, Abu Dawud, An-Nasa'i and Al-Baihaqi.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "نیک لوگوں کی لغزشوں کو معاف کر دو، سوائے حدود کے"۔ اسے حضرت ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔
