عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ - رضى الله عنه - ، عَنِ النَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ : { لَيْسَ عَلَى خَائِنٍ وَلَا مُنْتَهِبٍ ، وِلَا مُخْتَلِسٍ ، قَطْعٌ } رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَالْأَرْبَعَةُ ، 1 وَصَحَّحَهُ التِّرْمِذِيُّ ، وَابْنُ حِبَّانَ . 21 - . 146 1232- وعن جابر رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ليس على خائن ولا منتهب، ولا مختلس، قطع رواه أحمد والأربعة.2 - . وصححه الترمذي، وابن حبان.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"There is no cutting of the hand for the treacherous, for snatching (like the one who snatches and runs away), or for forcibly seizure (looting or robbery)." Related by Ahmad and the four Imams. At-Tirmidhi and Ibn-Hibban graded it as Sahih.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "خائن (امانت میں خیانت کرنے والے)، لوٹنے والے اور چھین کر بھاگنے والے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں ہے"۔ اسے احمد اور ائمہ اربعہ نے روایت کیا ہے اور ترمذی اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
