عربی (اصل)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah said, “He who changes his religion (i.e. apostates) kill him.” Related by Al-Bukhari.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اپنا دین بدلے اسے قتل کر دو۔ اسے بخاری نے روایت کیا۔
