عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - { -فِي قِصَّةِ ثُمَامَةَ بْنِ أُثَالٍ, عِنْدَمَا أَسْلَم- وَأَمَرَهُ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -أَنْ يَغْتَسِلَ } رَوَاهُ عَبْدُ اَلرَّزَّاق ِ 1 .1 - صحيح. وهو في "مصنف عبد الرازق" (6/9-10/9834) وفيه: "فأمره أن يغتسل فاغتسل".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (rad) regarding the story of Thumama bin Uthal when he embraced Islam that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered him to take a bath.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حضرت ثمامہ بن اثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اسلام لانے کے واقعے میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ غسل کریں۔
