عربی (اصل)
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ - رضى الله عنه - { أَنَّ غُلَامًا لِأُنَاسٍ فُقَرَاءَ قَطَعَ أُذُنَ غُلَامٍ لِأُنَاسٍ أَغْنِيَاءَ, فَأَتَوا اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -فَلَمْ يَجْعَلْ لَهُمْ شَيْئًا. } رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَالثَّلَاثَةُ, بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ 1 .1 - صحيح. رواه أحمد (4 /438)، وأبو داود (4590)، والنسائي (85 - 26). "تنبيه": عزو الحافظ الحديث للثلاثة وهم منه رحمه الله تعالى، إذ لم يروه الترمذي، ولا نسبه له المزي في "التحفة" ولا النابلسي في "الذخائر".
انگریزی ترجمہ
'Imran bin Al-Husain (RAA) narrated that a slave of some poor people cut off the ear of another slave belonging to some rich people. They came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) but he appointed no compensation for them.’ Related by Ahmad and the three Imams with a sound chain of narrators.
اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ غریب لوگوں کے ایک غلام نے امیر لوگوں کے غلام کا کان کاٹ دیا۔ وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تو آپ نے ان کے لیے کچھ مقرر نہیں فرمایا۔ اسے احمد اور تین اماموں نے صحیح سند سے روایت کیا۔
