عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِر بْنِ عَبْدِ اَللَّهِ - رضى الله عنه - عَنْ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم --فِي حَدِيثِ اَلْحَجِّ بِطُولِهِ- قَالَ فِي ذِكْرِ اَلنِّسَاءِ: { وَلَهُنَّ عَلَيْكُمْ رِزْقُهُنَّ وَكِسْوَتُهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ. } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - تقدم برقم (742).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) - in the Hadith of pilgrimage which is long - said in regard to women, "They (women) have rights over you (the men) to provide them with their sustenance and clothing in a reasonable manner." .
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حج کی طویل حدیث میں عورتوں کے بارے میں فرمایا: ان کا تم پر حق ہے کہ تم انہیں دستور کے مطابق کھانا اور کپڑا دو۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
