عربی (اصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ اَلْحَارِثِ; { أَنَّهُ تَزَوَّجَ أُمَّ يَحْيَى بِنْتَ أَبِي إِهَابٍ, فَجَاءَتْ اِمْرَأَةٌ. فَقَالَتْ: قَدْ أَرْضَعْتُكُمَا, فَسَأَلَ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -فَقَالَ: "كَيْفَ وَقَدْ قِيلَ? " فَفَارَقَهَا عُقْبَةُ. وَنَكَحَتْ زَوْجًا غَيْرَهُ. } أَخْرَجَهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (88).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Uqbah bin al-Harith that he married Umm Yahya (upon him be peace), daughter of Abu Ihab, and a woman came and said, "I have suckled both of you." So he asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he replied, "How (can you hesitate) while it has been said (that you are foster brothers and sisters)?" 'Uqbah therefore separated from her and she married another husband. .
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اُمّ یحییٰ بنت ابی اہاب سے نکاح کیا تو ایک عورت آئی اور کہا: میں نے تم دونوں کو دودھ پلایا ہے۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: اب کیسے (رکھو گے) جبکہ (ایسا) کہا جا چکا ہے؟ چنانچہ عقبہ نے اسے چھوڑ دیا اور اس عورت نے دوسرا نکاح کر لیا۔ اسے بخاری نے روایت کیا۔
