عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ - رضى الله عنه - - { فِي اِمْرَأَةِ اَلْمَفْقُودِ- تَرَبَّصُ أَرْبَعَ سِنِينَ, ثُمَّ تَعْتَدُّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا } . أَخْرَجَهُ مَالِكٌ, وَالشَّافِعِيُّ 1 .1 - ضعيف. رواه مالك في "الموطأ" (2 /575 /52)، من طريق سعيد بن المسيب، عن عمر، به وهو منقطع.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Umar (may Allah be well pleased with him) regarding a wife of a lost husband that she should wait for four years and then observe the 'Iddah for four months and ten days (before she may remarry). .
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مفقود شخص کی بیوی کے بارے میں روایت ہے کہ وہ چار سال انتظار کرے پھر چار مہینے دس دن عدت گزارے۔ اسے مالک اور شافعی نے روایت کیا۔
