عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: { إِنَّمَا اَلْأَقْرَاءُ; اَلْأَطْهَارُ } . أَخْرَجَهُ مَالِكٌ فِي قِصَّةٍ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ 1 .1 - صحيح. رواه مالك في "الموطأ" (2 /576 - 577 /54).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ' Aishah (may Allah be well pleased with him) that al-Aqra' is the period of a woman's purity (which occurs between two menses). .
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: اقراء سے مراد پاکی کے زمانے ہیں (جو دو حیضوں کے درمیان ہوتے ہیں)۔ اسے مالک نے ایک واقعے میں صحیح سند سے روایت کیا۔
