راویal-Bazzar reported it through another chain, from Hadrat Ibn 'Abbas
عربی (اصل)
وَرَوَاهُ اَلْبَزَّارُ: مِنْ وَجْهٍ آخَرَ, عَنِ اِبْنِ عَبَّاسٍ وَزَادَ فِيهِ: { كَفِّرْ وَلَا تَعُدْ } 1 .1 - وهو من طريق: خصيف، عن عطاء، عن ابن عباس. انظر "التلخيص" (322).
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Bazzar reported it through another chain, from Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) and he added:"Make atonement and do not repeat it."
اردو ترجمہ
بزار نے یہ حدیث ایک دوسری سند سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ہے اور اس میں یہ اضافہ ہے: کفارہ ادا کرو اور دوبارہ ایسا مت کرو۔
