عربی (اصل)
وَعَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: { أَدْرَكْتُ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -كُلُّهُمْ يَقِفُونَ اَلْمُؤْلِي } . رَوَاهُ اَلشَّافِعِيّ ُ 1 .1 - صحيح. رواه الشافعي في "المسند" (2 /42/ رقم 139).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Sulaiman (upon him be peace) bin Yasar (may Allah be well pleased with him) that I met thirteen or more of the Companions of Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him), all of them made the one who swears to stay away from his wife, return to her or divorce her (at the end of the period). .
اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے تیرہ سے زائد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو پایا، ان سب کا فیصلہ تھا کہ ایلاء کرنے والے کو روکا جائے (کہ رجوع کرے یا طلاق دے)۔ اسے شافعی نے روایت کیا۔
