عربی (اصل)
وَعَنِ اِبْنِ عُمَرَ, { أَنَّهُ لَمَّا طَلَّقَ اِمْرَأَتَهُ، قَالَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -لِعُمَرَ: "مُرْهُ فَلْيُرَاجِعْهَا. } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - تقدم برقم (1070).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that when he divorced his wife the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to 'Umar, "Command him to take her back." .
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جب انہوں نے اپنی بیوی کو طلاق دی تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: اسے حکم دو کہ رجوع کر لے۔ متفق علیہ۔
