عربی (اصل)
وَلَهُ شَاهِدٌ : عَنْ أَنَسٍ عِنْدَ اِبْنِ مَاجَهْ 1 .1 - ضعيف . وللحافظ فيه وهم لا شك في ذلك . فإن كان يقصد حديث أنس فلم يروه ابن ماجه من حديث أنس ، وإنما رواه ( 1915 ) من حديث أبي هريرة . وكلاهما بسند ضعيف جدا.
انگریزی ترجمہ
This Hadith also has a supporting narration collected by Ibn Majah on the authority of Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him).
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت سے چار چیزوں کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے: اس کے مال کی وجہ سے، اس کے حسب نسب کی وجہ سے، اس کے حسن و جمال کی وجہ سے اور اس کے دین کی وجہ سے۔ تو دین والی کو اختیار کرو، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں۔ متفق علیہ۔
