عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - { أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -نَهَى "أَنْ يُسْتَنْجَى بِعَظْمٍ, أَوْ رَوْثٍ" وَقَالَ: "إِنَّهُمَا لَا يُطَهِّرَانِ" } رَوَاهُ اَلدَّارَقُطْنِيُّ وَصَحَّحَه ُ 1 .1 - صحيح. رواه الدارقطني (1 /56/9) وقال: إسناد صحيح. وفي "الأصل" رد على تعليل ابن عدي للحديث.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) forbade us to use a bone or dung for cleaning and said, “These two things do not purify”. .
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے استنجا کے لیے ہڈی اور گوبر استعمال کرنے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: یہ دونوں تمہیں پاک نہیں کرتے۔
