عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا; أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { مَنْ أَتَى اَلْغَائِطَ فَلْيَسْتَتِرْ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُد َ 1 .1 - ضعيف. ووهم الحافظ في نسبته لعائشة رضي الله عنها، وإنما الحديث لأبي هريرة عند أبي داود (35).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Hadrat 'Aisha (rad) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: “If anyone goes to relive himself, he should conceal himself”. .
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص قضائے حاجت کے لیے جائے تو وہ اپنے ساتھ تین پتھر لے جائے جن سے استنجا کرے، یہ اس کے لیے کافی ہوں گے۔
