عربی (اصل)
وَلِمُسْلِمٍ عَنْهَا : { أَنَّ زَوْجَهَا كَانَ عَبْدًا } 1 .1 - رواه مسلم (1504) (11) و (13 ) . وفي أخرى (9) : " ولو كان حرا لم يخيرها ".
انگریزی ترجمہ
Muslim has from Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with him):"Her husband was a slave."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو آزاد فرمایا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر بنایا۔ متفق علیہ اور الفاظ مسلم کے ہیں۔
