عربی (اصل)
وَعَنْ عَلَيٍّ - رضى الله عنه - قَالَ : { نَهَى رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -عَنْ اَلْمُتْعَةِ عَامَ خَيْبَرَ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح . رواه البخاري ( 5115 ) ، ومسلم ( 1407).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat ' Ali (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) forbade Mut'a (temporary marriage) in the year of Khaibar. .
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کوئی شرط رکھے جو اللہ کی کتاب میں نہ ہو تو وہ شرط باطل ہے چاہے سو شرطیں ہوں۔ متفق علیہ۔
