عربی (اصل)
وَفِي لَفْظٍ : { لَيْسَ لِلْوَلِيِّ مَعَ اَلثَّيِّبِ أَمْرٌ, وَالْيَتِيمَةُ تُسْتَأْمَرُ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ , وَالنَّسَائِيُّ , وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ 1 .1 - صحيح . رواه أبو داود ( 2100 ) ، والنسائي ( 6 / 84 ) ، وابن حبان ( 1241 ).
انگریزی ترجمہ
Another narration has:"A guardian has no authority over a woman who has been previously married,; and an orphan girl must be consulted." .
اردو ترجمہ
اور ایک روایت میں ہے: شوہر دیدہ عورت کے معاملے میں ولی کو کوئی اختیار نہیں اور یتیم لڑکی سے مشورہ کیا جائے۔ اسے ابو داؤد اور نسائی نے روایت کیا اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا۔
