عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ : قَالَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -{ اَلْوَلَاءُ لُحْمَةٌ كَلُحْمَةِ اَلنَّسَبِ , لَا يُبَاعُ , وَلَا يُوهَبُ } رَوَاهُ اَلْحَاكِمُ : مِنْ طَرِيقِ اَلشَّافِعِيِّ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ اَلْحَسَنِ , عَنْ أَبِي يُوسُفَ ، وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ , وَأَعَلَّهُ اَلْبَيْهَقِيُّ 1 .1 - ضعيف . رواه الشافعي ( 1232 ) ، وابن حبان ( 4929 ) ، والحاكم ( 4 / 231 ) ، والبيهقي ( 10 / 292 ) ، وقد وقع في إسناده اضطراب واختلاف ، فضلا عن مخالفة المتن الصحيح المتقدم برقم ( 1429 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The right to inheritance from a freed slave is a relationship like the relationship of blood relatives (lineage); it cannot be sold or given away." .
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ولاء (آزاد کردہ غلام کی وراثت) نسب کے رشتے کی طرح ہے، نہ بیچی جا سکتی ہے نہ ہبہ کی جا سکتی ہے۔ اسے حاکم نے شافعی کی سند سے محمد بن حسن کے واسطے سے ابو یوسف سے روایت کیا اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا اور بیہقی نے اس میں علت بتائی۔
