عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ قَالَ : { كَتَبَ مَعِي عُمَرُ إِلَى أَبِي عُبَيْدَةَ - رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمْ- ; أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ : " اَللَّهُ وَرَسُولُهُ مَوْلَى مَنْ لَا مَوْلَى لَهُ , وَالْخَالُ وَارِثُ مَنْ لَا وَارِثَ لَهُ } رَوَاهُ أَحْمَدُ , وَالْأَرْبَعَةُ سِوَى أَبِي دَاوُدَ , وَحَسَّنَهُ اَلتِّرْمِذِيُّ , وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّانَ 1 .1 - صحيح . رواه أحمد ( 1 / 28 و 46 ) ، والنسائي في " الكبرى " ( 4 / 76 ) ، والترمذي ( 2103 ) ، وابن ماجه ( 2737 ) ، وابن حبان ( 1227 ) . وقال الترمذي : " حسن صحيح " . قلت : حسن باعتبار سنده عندهم ، صحيح بشاهده السابق ، وله شاهد آخر عن عائشة رضي الله عنها.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Umamah bin Sahl (may Allah be well pleased with him) that 'Umar (may Allah be well pleased with him) wrote to Abu Ubaidah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) had said: "Allah and His Messenger are the Patrons of him who has none and a maternal uncle is the heir of him who has no inheritor." .
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ بن سہل فرماتے ہیں: حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے میرے ساتھ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خط لکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ اور اس کا رسول اس شخص کے سرپرست ہیں جس کا کوئی سرپرست نہ ہو، اور خالو اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔ اسے احمد اور ابو داؤد کے سوا اصحاب سنن نے روایت کیا اور ترمذی نے حسن کہا اور ابن حبان نے صحیح قرار دیا۔
