عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ - رضى الله عنه - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ تَهَادَوْا , فَإِنَّ اَلْهَدِيَّةَ تَسُلُّ اَلسَّخِيمَةَ } رَوَاهُ اَلْبَزَّارُ بِإِسْنَادٍ ضَعِيف ٍ 1 .1 - رواه البزار (1937 ) ، وهو وإن كان ضعيف المسند فهو أحد شواهد الحديث السابق.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Give gifts to one another, for (giving) gifts gently extracts resentment and ill-will." .
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک دوسرے کو ہدیے دو کیونکہ ہدیہ دل کی کدورت دور کرتا ہے۔ اسے بزار نے ضعیف سند سے روایت کیا ہے۔
