عربی (اصل)
وَعَنْ اَلْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: { قَالَ لِي اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم - "خُذِ اَلْإِدَاوَةَ". فَانْطَلَقَ حَتَّى تَوَارَى عَنِّي, فَقَضَى حَاجَتَهُ } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (363)، ومسلم (274) (77).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Al-Mughira bin Shu’ba (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) told me, “Take the skin water”, he then went forward till he disappeared from me and relieved himself
اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: مشکیزہ لے لو۔ پھر آپ چلے یہاں تک کہ میری نظروں سے اوجھل ہو گئے اور قضائے حاجت سے فارغ ہوئے۔
