عربی (اصل)
وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ : { تَصَدَّقْ بِأَصْلِهِ , لَا يُبَاعُ وَلَا يُوهَبُ , وَلَكِنْ يُنْفَقُ ثَمَرُهُ } 1 .1 - البخاري برقم (2764).
انگریزی ترجمہ
A narration by al-Bukhari has:"He gave the land in Sadaqah (as an endowment) that must not be sold or gifted, but its produce must be spent (as Sadaqah)."
اردو ترجمہ
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے: اصل زمین صدقہ کر دو، نہ بیچی جائے نہ ہبہ کی جائے، بلکہ اس کا پھل خرچ کیا جائے۔
