عربی (اصل)
وَاَلتِّرْمِذِيُّ, وَسَمَّى اَلضَّارِبَةَ عَائِشَةَ, وَزَادَ: فَقَالَ اَلنَّبِيُّ - صلى الله عليه وسلم -{ طَعَامٌ بِطَعَامٍ, وَإِنَاءٌ بِإِنَاءٍ } وَصَحَّحَهُ 1 .1 - صحيح. رواه الترمذي ( 1359 )، وقال: " حديث حسن صحيح ".
انگریزی ترجمہ
at-Tirmidhi named the one who broke it as Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with him) and added:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) then said, "Food for food, and a vessel for a vessel." .
اردو ترجمہ
ترمذی نے توڑنے والی کا نام حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بتایا ہے اور یہ اضافہ کیا ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھانے کے بدلے کھانا اور برتن کے بدلے برتن۔ اور ترمذی نے اسے صحیح قرار دیا۔
