عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -نَحَرَ ثَلَاثًا وَسِتِّينَ, وَأَمَرَ عَلِيًّا أَنْ يَذْبَحَ اَلْبَاقِيَ } اَلْحَدِيثَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. وقد تقدم برقم ( 742 ).
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that "The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) slaughtered sixty-three (sacrificial) camels and ordered 'Ali to slaughter the remainder ." The reported mentioned the rest of the Hadith. .
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تریسٹھ (63) اونٹ خود ذبح فرمائے اور حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو حکم دیا کہ باقی ذبح کریں... (حدیث بیان کی)۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
