انگریزی ترجمہ
Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him), the conqueror of Persia, said: "I heard the Prophet (peace be upon him) say: 'Whoever plots against the people of Madinah will dissolve just as salt dissolves in water.'"
اردو ترجمہ
فاتح فارس و ایران سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا:”جو شخص اہل مدینہ کے ساتھ فریب کرے گا وہ اس طرح گھل جائے گا جس طرح نمک پانی میں گھل جاتا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 910]
