انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) saw an old man being supported by his two sons while walking. He asked: "What is the matter with him?" The people said: "He has vowed to walk (to Makkah for Hajj)." The Prophet (peace be upon him) said: "Allah is in no need of this man's self-torture," and he ordered the old man to ride.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک بوڑھے آدمی کو دیکھا کہ وہ اپنے دو بیٹوں کے درمیان چلایا جا رہا تھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دریافت فرمایا:”اس کو کیا ہوا ہے؟“لوگوں نے عرض کی کہ اس نے پیدل جانے کی نذر مانی ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ اس کی جان کو تکلیف دینے سے بےنیاز ہے۔“اور اس بوڑھے کو حکم دیا کہ سوار ہو کر چلے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 900]
