انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (peace be upon him) entered Makkah in the year of its conquest wearing a helmet on his head. When he removed it, a man came and said: 'The wretched disbeliever Ibn Khatal is clinging to the curtains of the Ka'bah!' The Prophet (peace be upon him) said: 'Kill him right there.'"
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفتح مکہ کے سال مکہ میں داخل ہوئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکے سرمبارک پر اس وقت ایک خود تھا پھر جب آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کو اتارا تو ایک شخص آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور اس نے کہا ابن خطل نامی بدبخت کافر کعبہ کے پردے پکڑ کر لٹک رہا ہے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کو وہیں قتل کر دو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 895]
