انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "I offered Zamzam water to the Messenger of Allah (peace be upon him), and he drank it while standing." In another narration, Ibn Abbas added that the Messenger of Allah (peace be upon him) was riding a camel at that time.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو زمزم کا پانی پلایا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کھڑے ہو کر نوش فرمایا۔ ایک اور روایت میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماس دن اونٹ پر سوار تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 824]
