راویAnas
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) would repeat his words three times so they could be understood. When he came to a group of people, he would greet them with salam, repeating it three times.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمجب کوئی بات کہتے تو تین مرتبہ اس کی تکرار کرتے تاکہ (اس کا مطلب اچھی طرح) سمجھ لیا جائے۔ جب چند لوگوں کے پاس تشریف لاتے تو ان کو سلام کرتے تو تین مرتبہ سلام کرتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 82]
