انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "I have never ceased touching the two Yemeni corners, in ease or hardship, since I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) touching them."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے ان دونوں یمانی رکنوں کا چھونا خواہ سخت حالات ہوں یا نرم (غرض کسی حال) میں ترک نہیں کیا جب سے کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ان کو چھوتے ہوئے دیکھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 814]
