انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "It is as if I can see a thin-legged, dark-skinned Abyssinian man pulling out the stones of the Ka'bah one by one."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”گویا کہ میں اس پتلی ٹانگوں والے سیاہ فام (یعنی حبشی) شخص کو دیکھ رہا ہوں جو کعبے کا ایک ایک پتھر اکھیڑ ڈالے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 807]
