انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) would enter Makkah through Kada' (the upper pass) which is at al-Batha', and he would exit Makkah through the lower pass.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممکہ میں کداء کی طرف سے یعنی اونچی گھاٹی کی طرف سے جو بطحاء میں ہے داخل ہوتے اور نچلی گھاٹی کی طرف سے مکہ سے (جاتے وقت) نکلتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 799]
