انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) reciting the Talbiyah with his hair matted together.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو اس حالت میں دیکھا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمبالوں کو جمائے ہوئے لبیک پکار رہے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 781]
