انگریزی ترجمہ
Abu Musa (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "The trustworthy Muslim treasurer who faithfully carries out the orders of his employer and gives in full what he has been directed to give with a willing heart—he too is counted among the givers of charity."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ مسلمان خزانچی جو امانتدار ہو، (صاحب مال کا) حکم نافذ کرے یا اس کا صاحب جس قدر (صدقہ) دلائے وہ پورا اس کو دیدے جس کا دلایا گیا ہے اور اس سے اس کا دل بھی خوش ہو تو وہ بھی صدقہ دینے والوں میں سے ایک ہو گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 727]
