انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said during his final illness: "May Allah curse the Jews and Christians, for they took the graves of their prophets as places of worship." Aishah said: Had it not been for that concern, his grave would have been made prominent, but I feared that it might be taken as a place of worship.
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتی ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے اس مرض میں جس میں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے وفات پائی، یہ فرمایا:”اللہ تعالیٰ یہود و نصاریٰ پر لعنت کرے کیونکہ انہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔“ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اگر یہ خیال نہ ہوتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکی قبر ظاہر کر دی جاتی مگر میں ڈرتی ہوں کہ کہیں وہ بھی مسجد نہ بنا لی جائے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 671]
