انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) was shrouded in three white Yemeni Suhuli cotton garments. There was neither a shirt nor a turban among them.
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا جو یمنی، سحولی، روئی کے بنے ہوئے تھے، ریشم یا اون کے نہ تھے۔ ان کپڑوں میں نہ قمیض تھا اور نہ عمامہ۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 643]
