انگریزی ترجمہ
Umm Atiyyah (may Allah be pleased with her) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) came to us while we were washing his daughter. He said: "Wash her three times, or five times, or more if you see fit, with water and lote leaves, and put camphor in the last washing. When you finish, inform me." When we finished, we informed him, and he gave us his waist-wrapper and said: "Wrap her body with this."
اردو ترجمہ
ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمہمارے پاس تشریف لائے اور ہم آپصلی اللہ علیہ وسلمکی صاحبزادی کو غسل دے رہے تھے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”انہیں تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا اس سے زیادہ غسل دینا (خالص) پانی سے اور بیری (کے پانی) سے اور آخر میں کافور ملا دو، پھر جب تم فارغ ہو جاؤ تو مجھے اطلاع دینا۔“چنانچہ جب ہم فارغ ہوئے تو ہم نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو اطلاع دی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی ازار (تہہ بند) ہمیں دی اور فرمایا:”اس سے ان کے جسم کو لپیٹ دو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 641]
