انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever dies while associating partners with Allah shall enter the Hellfire." And I (Ibn Mas'ud) say: Whoever dies without associating partners with Allah shall enter Jannah.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص اس حال میں مر جائے کہ وہ اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہو تو وہ دوزخ میں داخل ہو گا۔“میں (عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما) کہتا ہوں کہ جو شخص اس حال میں مرے کہ اللہ کے ساتھ شرک نہ کرتا ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 634]
