انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) once prayed five rak'ahs for Dhuhr prayer. He was asked: "Has the prayer been increased?" He said: "What do you mean?" They said: "You prayed five rak'ahs." So he performed two prostrations of forgetfulness (sujud al-sahw) after the Salam.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے (ایک مرتبہ) ظہر کی نماز میں پانچ رکعتیں پڑھیں تو (نماز کے بعد) آپصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کی گئی کہ کیا نماز میں کچھ زیادتی کر دی گئی ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا مطلب؟“عرض کی گئی کہ آپ نے پانچ رکعتیں پڑھی ہیں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سلام کے بعد دو سجدے (سہو کے) کیے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 631]
